یوکرین کی وزارت صحت نے پبلک ہیلتھ سنٹر (پی ایچ سی) کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل وزارت صحت نے یوکرین میں کورونا وائرس کے 113 معاملے درج کئے، جن میں سے چار کی حالت نازک تھی۔
یوکرین میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 145: وزارتِ صحت
یوکرین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے 5 افراد کی موت ہو گئی جبکہ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 145 ہو گئی ہے۔
یوکرین میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 145: وزارتِ صحت
مزید پڑھیں:کوروناوائرس کے خلاف لڑکیوں کا ترانہ، سوشل میڈیا پر وائرل
یوکرین میں کورونا وائرس کووڈ 19 کے 145 معاملے درج کئے گئے ہیں۔ پی ایچ سی کے مطابق 25 مارچ صبح 10 بجے تک یوکرین میں کورونا وائرس کووڈ 19 کے تصدیق شدہ 145 معاملات سامنے آئے جن میں سےپانچ افراد کی حالت نازک اور ایک صحت یاب ہو گیا ہے۔ پی ایچ سی نے فیس بک پر کہا کہ' گزشتہ روز 32 نئے معاملے سامنے آئے ہیں'۔