اردو

urdu

By

Published : Dec 31, 2019, 11:48 PM IST

ETV Bharat / international

دنیا بھر میں نئے سال کی خوشیاں قابل دید ہیں

سنہ 2019 کے 31 دسمبر کے آخری پل کے گذرنے کے بعد دنیا بھر میں نئے سال سنہ 2020 کی خوشیاں قابل دید ہیں۔

دنیا بھر میں نئے سال کی خوشیاں قابل دید ہیں
دنیا بھر میں نئے سال کی خوشیاں قابل دید ہیں

نئے سال سنہ 2020 کا آغاز ہو چکا ہے۔ دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کا ماحول ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں، کہ دنیا کے مختلف ممالک میں نئے کا آغاز کس انداز سے ہوا ہے۔

آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں جشن کے موقع پر پورا شہر روشنی میں ڈوب گیا ہے۔

ویڈیو

جنوبی کوریا میں روایتی انداز میں نئے سال کا جشن منایا گیا۔

ویڈیو

نیوزی لینڈ کا آکلینڈ شہر روشنی سے شرابور ہے۔

ویڈیو

شمالی کوریا کے پیانگینگ شہر میں عوام کا جوش قابل دید ہے۔

ویڈیو

ہانگ کانگ میں بھی نئے سال کا جشن انتہائی شاندار منظر پیش کرتا ہے۔

ویڈیو

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details