امریکی فیڈرل جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ عائد کی گئی ٹک ٹاک کے ڈاون لوڈ کی پابندی کو روک دیا ہے۔
امریکی اخبار 'وال اسٹریٹ جنرل' کے مطابق امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ لگائی گئی ٹک ٹاک کے ڈاون لوڈ کی پابندی پر روک لگا دیا ہے۔

فیڈرل جج کے اس حکم کا اطلاق مقامی وقت کے مطابق اتوار کی رات سے شروع ہو گا۔
اس سے قبل امریکی کامرس ڈپارٹمنٹ نے 27 ستمبر تک نئے ٹک ٹاک کو ڈاون لوڈ کرنے والی پابندی کو معطل کر دیا تھا۔