اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ نے وینٹی لیٹر ڈیزائن کرنے کے لیے بھارتی کمپنیز کی تعریف کی

امریکہ نے تین ایسے بھارتی کمپنیز کی تعریف کی ہے، جن کو امریکی خلائی ایجنسی نے کورونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر کا ڈیزائن تیار کرنے کے لیے منتخب کیا تھا۔

سدف
سفد

By

Published : Jun 3, 2020, 10:48 PM IST

امریکہ نے وینٹی لیٹر ڈیزائن کرنے کے لیے بھارتی کمپنیز کی تعریف کی ہے۔

امریکہ نے تین ایسے بھارتی کمپنیز کی تعریف کی ہے، جن کو امریکی خلائی ایجنسی نے کورونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر کا ڈیزائن تیار کرنے کے لیے منتخب کیا تھا۔

جنوب اور مرکزی ایشیائی معاملات کے بیورو نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں لکھا کہ ' دنیا بھر میں محض 21 لائسنز کو منظوری دی گئی تھی، ان میں سے کورونا کے خلاف جنگ کے معاملے میں بھارت کی شمولیت سے امریکہ اور بھارت رشتے کی اہمیت کا اظہار ہوتا ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details