اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغا نستان میں دو امریکی فوجی ہلاک - مشن

افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ۔ شمالی اوقیانوس معاہدہ کی تنظیم (نیٹو) کے آپریشن ریزوليوٹ سپورٹ مشن نے ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی ۔

افغا نستان میں دو امریکی فوجی ہلاک

By

Published : Jul 30, 2019, 1:54 PM IST


بیان کے مطابق کئی رپورٹوں میں اس بات کا دعوی کیا ہے کہ فوجیوں کی موت کے درمیان اندرونی وجہ ہے ۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے ۔

اس حملے سے اس برس افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details