اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسرائیلی ہوائی حملے میں دو شامی فوجی زخمی: شام - Israeli airstrikes

اسرائیل ڈیفینس فورسز نے جمعہ کو کہا تھا کہ شام کی جانب سے کیے گئے حملے کے بدلے میں فوج کے ہیلی کاپٹر نے بڑی تعداد میں جنوبی شام میں مختلف مقامات پر حملے کیے ہیں۔

sdf
sdf

By

Published : Jul 25, 2020, 9:34 PM IST

شامی فوج نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی شامی صوبہ کونیترا میں کیے گئے ہوائی حملے میں اس کے دو فوجی زخمی ہوگئے۔

اسرائیل ڈیفینس فورسز نے جمعہ کو کہا تھا کہ شام کی جانب سے کیے گئے حملے کے بدلے میں فوج کے ہیلی کاپٹر نے بڑی تعداد میں جنوبی شام میں مختلف مقامات پر حملے کئے ہیں۔

اس کے بعد شامی فوج نے کہا اسرائیل کے ہیلی کاپٹر نے کونیترا صوبہ کے اگلے ٹھکانوں پر میزائل داغے جس میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ شامی اسٹیٹ ٹی وی کے مطابق حملے کی آواز کونیترا کے حیدر شہر تک سنائی دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details