'میانمار ٹائمز' نے وزارت صحت کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ میانمار کے ایک 26 سالہ شخص کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے جو حال ہی میں برطانیہ کا دورہ کرکے واپس آیا تھا۔
اس کے علاوہ ایک 36 سالہ شخص کی کورونا وائرس کی تشخیص مثبت آنے کے بعد اسے الگ تھلگ رکھا گیا ہے، اس کے پاس امریکہ کا گرین کارڈ بھی ہے۔