اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں دو امریکی فوجی ہلاک - فوجی ہلاک

قندوز صوبے میں جنگی مشقوں کے دوران دوامریکی فوجی زخمی ہوئے تھے ، علاج کے دوران دونوں کی موت ہوگئی۔

علامتی تصویر

By

Published : Mar 24, 2019, 3:17 PM IST

یہ اطلاع امریکی وزارت دفاع نے دی ہے۔

فوجیوں کی شناخت جوزف کولٹ (29) اور ول لنڈسے (33) کے طور پر ہوئی ہے۔

قندوز صوبے میں جنگی مشقوں کے دوران دونوں فوجی زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی تاب نا لا کر دونوں فوجیوں کی موت ہوگئی۔

فوجی ترجمان نے کہا کہ موت کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ناٹو کی قیادت میں ا مداد ی مشن کی جانب سے سب سے پہلے ان کی موت کی اطلاع دی گئی۔

مشاورتی اور امداد مشن میں ناٹو کے درجنوں ممالک کے تقریبا 16000 عملے شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details