اردو

urdu

ETV Bharat / international

'سنہ 2025 تک الکٹرک کاروں کی تعداد کو دوگنی کریں گے' - الکٹرک کاروں

جاپان کی معروف کارساز کمپنی ٹیوٹا نے اعلان کیا کہ سنہ 2025 تک الکٹرک کاروں کی تعداد کو دوگنی کرے گی۔

فائل فوٹو

By

Published : Jun 8, 2019, 12:20 PM IST


کمپنی نے یہ فیصلہ پیٹرول اور ڈیزل کی گاڑیوں کے ذریعے پھیلنے والی فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے لیا ہے۔

یہ فیصلہ ایک ایسے وقت لیا گیا جب دنیا بھر میں الکٹرک کاروں کی طلب میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اس کے پیش نظر کارساز کمپنیاں معیاری بیٹری والے کاروں کو بنانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details