دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کے کے متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اب تک 46 لاکھ سے زیادہ لوگ اس کی زد میں آ چکے ہیں جبکہ تین لاکھ سے زیادہ افراد کی اس وبا سے موت ہو چکی ہے۔
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں 46،26،632 لوگ کورونا وا ئرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 3،11،363 افراد اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔