اردو

urdu

ETV Bharat / international

طالبان کے ساتھ لڑائی میں 20 فوجیوں کی موت - urdu news

فغانستان کے صوبہ غور میں فوج اور طالبان کے مابین لڑائی میں کم از کم 20 فوجیوں کی موت ہوگئی جبکہ 20 دیگر زخمی ہوگئے۔

دس فوجیوں کی موت
دس فوجیوں کی موت

By

Published : Jun 12, 2021, 9:58 PM IST

Updated : Jun 12, 2021, 10:56 PM IST

مقامی میڈیا نے سنیچر کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

ٹولو نیوز کی رپور ٹ کے مطابق طالبان گروپ نے کم از کم دس فوجیوں کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔

اس سے پہلے جمعہ کی رات تولاق ضلع میں لڑائی کے بعد طالبان نے یہاں اپنا قبضہ جما لیا۔ طالبان نے سنیچر کی صبح زارے ضلع کو بھی اپنے قبضہ میں لینے کا دعوی کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق طالبان نے گزشتہ دو مہینوں میں تقریباً 17 اضلاع کو اپنے قبضے میں لیا ہے۔

Last Updated : Jun 12, 2021, 10:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details