اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاک - ضلع ددرسکن

ایک پولیس اہلکار نے بتایا ہے کہ 'ضلع ددرسکن کے علاقے تپا خاکی کے افراد سفر کررہے تھے کہ ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے'۔

ten people killed in traffic accident in afghanistan
افغانستان میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاک

By

Published : Oct 1, 2020, 2:29 PM IST

ہرات کے گورنر کے ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں ہرات قندھار شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں دس افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

ترجمان جیلانی فرہاد کے مطابق یہ حادثہ آج صبح مغربی صوبہ ہرات میں پیش آیا۔

ایک پولیس اہلکار نے بتایا ہے کہ 'ضلع ددرسکن کے علاقے تپا خاکی کے افراد سفر کررہے تھے کہ ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے'۔

فرہاد نے بتایا کہ جب فلانکوچ نوعیت کی ایک بس دورستی بس سے ٹکرا گئی تو پانچ مرد، تین خواتین اور دو بچے ہلاک ہوگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details