اردو

urdu

ETV Bharat / international

Taliban Meeting: طالبان کے سپریم لیڈر کا چوٹی کے لیڈروں کے ساتھ اجلاس - اردو نیوز انٹرنیشنل

طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ نے اسلامک تحریک سے منسلک دیگر لیڈروں کے ساتھ میٹنگیں شروع کردی ہیں۔

hibatullah akhundzada
ہبت اللہ اخوندزادہ

By

Published : Aug 29, 2021, 9:55 PM IST

Updated : Aug 29, 2021, 10:04 PM IST

ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق یہ میٹنگیں افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں ہورہی ہیں۔ اب تک میٹنگوں کے ایجنڈوں کے بارے میں معلومات نہیں مل سکی ہے۔

اس سے پہلے الجزیرہ نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ اسلامک تحریک سیاسی دفتر کے سربراہ عبدالغنی برادر نئی حکومت کے قیام کے معاملہ پر بات چیت کے لئے قندھار روانہ ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:BREAKING : کابل ایک اور دھماکے سے دہل گیا

تقریباً پورے افغانستان پر قبضہ کرچکے طالبان نے کہا کہ ملک میں نئی حکومت کی شکل و صورت کے بارے میں جلد فیصلہ کیا جائے گا۔

یو این آئی

Last Updated : Aug 29, 2021, 10:04 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details