اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں فضائی حملہ میں سات شہری ہلاک

افغانستان کے صوبہ میدان وردك میں امریکی سیکورٹی فورسز کی جانب کئے گئے فضائی حملے میں کم از کم سات شہریوں کی موت ہو گئی۔

افغانستان میں فضائی حملہ میں سات شہری ہلاک

By

Published : Sep 10, 2019, 9:55 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:29 AM IST


ٹولو نیوز ایجنسی کے مطابق فضائی حملے اتوار کی شام کو ہوا جب تنگی دری گاؤں کے رہائشی اپنی گاڑی سے کہیں جا رہے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ قطر میں شدت پسند تنظیم طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کے لئے آخری دور کی میٹنگ چل رہی ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 2:29 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details