اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک - road accident

چین کے اس حادثے میں دو لوگوں کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی اور چار نے اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ دیا۔ شدید طورپر زخمی ایک دیگر شخص کی بدھ کی صبح اسپتال میں موت ہوگئی۔

sfd
sdf

By

Published : Jul 29, 2020, 9:12 PM IST

چین کے شمال مغربی صوبے شانشی میں ایک سڑک حادثہ میں سات لوگ مارے گئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

مقامی افسروں نے بدھ کو بتایا کہ حادثہ منگل کی رات قریب 11 بجے ہوا۔شنیانگ کاؤنٹی کے گانشی قصبے میں آٹھ لوگوں کو لے جارہا ایک زرعی گاڑی سڑک سے فصل کر پہاڑی سے نیچے گر گیا۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے میں دو لوگوں کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی اور چار نے اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ دیا۔شدید طورپر زخمی ایک دیگر شخص کی بدھ کی صبح اسپتال میں موت ہوگئی۔

حادثے کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details