اردو

urdu

ETV Bharat / international

'پوتن کا ویڈیو پیغام پہلے ہی نیویارک بھیج دیا گیا'

کورونا وائرس نے ہر کام کا طریقہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ورچوئل میٹنگ کے طور پر ویڈیو پیغامات کے بھیجنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

sdf
sdf

By

Published : Sep 21, 2020, 7:41 PM IST

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا ویڈیو پیغام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لیے پہلے ہی نیویارک بھیجا جا چکا ہے جسے منگل کے روز جاری کیا جائے گا۔

کریملن کے ترجمان دیمِتری پیسکوو نے کہا یو این جی اے کے لیے پوتن کا ویڈیو پیغام جمعہ کے روز ریکارڈ کیا گیا تھا۔ زیادہ تر سربراہان مملکت رواں برس ویڈیو کے ذریعے اپنا اپنا پیغام دیں گے۔

ویڈیو پیغام نیویارک کو پہلے ہی بھیجا جا چکا ہے۔ منگل کے روز پیغام کے نشر ہونے کی امید کر سکتے ہین جو مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details