میجر جنرل آصف غفور کے مطابق گذشت شپ پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ غزنوی میزائل کا تجربہ رات میں کیا گیا اور رات کے وقت میزائل داغنے کی کامیاب تربیتی مشق کی گئی۔

میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کامیاب میزائل تجربے پر چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، چیف آف آرمی اسٹاف، پاکستان بحریہ کے سربراہ اور پاکستان فضائیہ کے سربراہ نے قوم کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے بھی میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور ٹیم کو مبارکباد دی۔