اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان طویل عرصہ تک لاک ڈاون کا سامنا نہیں کرسکتا: عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کے ملک کی 25 فیصد آبادی خط افلاس سے نیچے (بی پی ایل ) ہے اور اس لئے پاکستان طویل عرصہ تک لاک ڈاون کا سامنا نہیں کرسکتا۔

sdf
sdf

By

Published : Jun 14, 2020, 10:24 PM IST

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ان کے ملک کی 25 فیصد آبادی خط افلاس سے نیچے (بی پی ایل ) ہے اور اس لئے پاکستان طویل عرصہ تک لاک ڈاون کا سامنا نہیں کرسکتا۔

مسٹر خان نے کہا کہ پاکستان طویل عرصہ تک تجارتی سرگرمیوں کو بند نہیں کرسکتا کیونکہ ہمارے بی پی ایل اور مزدور زمرے کے لوگ دہاڑی کے ذریعہ گزربسر کرتےہیں۔

انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کو روکنے کے لئے لاک ڈاون کے بجائے ہاٹ اسپاٹ والے علاقوں پر نظر رکھی جائے گی۔ پاکستان میں ابتک کورونا وائرس سے 1.33 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 2551 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details