اردو

urdu

ETV Bharat / international

شمالی کوریا کے پارلیمانی اجلاس 29 سے - president

شمالی کوریا کی پارلیمنٹ ’سپریم پیپلز اسمبلی‘ کا اگلا اجلاس 29 اگست کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

شمالی کوریا

By

Published : Aug 9, 2019, 3:35 PM IST

پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے کا ابھی تک انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی ایجنسی کے مطابق یہ اجلاس امریکہ کے تئیں شمالی کوریا کی پالیسیوں اور اس کی 5 سالہ اقتصادی ترقی کے منصوبے کے لیے ہدایات پر مرکوز رہے گا۔

شمالی کوریا میں عام طور پر موسم بہار کے موسم میں پارلیمنٹ کا اجلاس بلایا جاتا ہے۔ اس سے قبل پارلیمنٹ کا اجلاس اپریل میں اس وقت بلایا گیا تھا جب ملک کے سب سے بڑے رہنما کم جونگ ان اسٹیٹ افیئرس کمیشن کے صدر منتخب کیے گئے تھے جو اس ملک کا سب سے بڑا عہدہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details