شمالی کوریا کی سائنس ریسرچ کونسل نے کہا ہے کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس کے لئے ایک ویکسین تیار کررہی ہے۔
شمالی کوریا بھی کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف - شمالی کوریا کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس ویکسین کا جانوروں پر تجربہ کیا گیا ہے اور یہ جانوروں کے لئے مدافعتی اور محفوظ پایا گیا ہے۔
sdf
جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں شمالی کوریا کے سائنس اینڈ ٹکنالوجی کمیشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریائی سائنس دان اس وقت کووڈ ۔19 ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کر رہے ہیں۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس ویکسین کا جانوروں پر تجربہ کیا گیا ہے اور یہ جانوروں کے لئے مدافعتی اور محفوظ پایا گیا ہے۔