اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں نیٹو کا ڈرون تباہ - drown

افغانستان کے مشرقی پروان صوبے میں نیٹو کی قیادت والے اتحادی فوج کا ایک ڈرون اتوار کی رات حادثے کا شکار ہوگیا۔

representative photo

By

Published : Mar 19, 2019, 12:04 AM IST

اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ آٹومیٹک طیارہ بگرام ضلع کے باریک ایب میں بگرام ہوائی اڈے کے نزدیک حادثے کا شکار ہوا۔

ضلع پولیس سپرنٹینڈنٹ رفیق کوسی تانی نے بتایا کہ یہ ڈرون ایک گھر کی دیوار سے ٹکرایا لیکن اس میں کسی جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details