نیپال پولیس نے بتایا کہ منگل کے روز صوبہ سوڈورپشیم کی تین وزارتوں اور صوبائی اسمبلی کی عمارت کے سامنے تین مشکوک اشیاء برآمد ہوئی ہے۔
نیپال: اسمبلی کی عمارت کے قریب مشکوک اشیاء برآمد
اس واقعے کے بعد کیلالی کے ضلع صدر دفتر ڈھنگڈی میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔
نیپال: صوبائی اسمبلی کی عمارت کے قریب 3 مشکوک اشیاء برآمد
پولیس کے مطابق موقع پر بم ڈسپوزل ٹیم تعینات کردی گئی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔