اردو

urdu

By

Published : Feb 3, 2020, 11:38 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:52 PM IST

ETV Bharat / international

اسرائیل سے مصر کو ہونے والی گیس سپلائی متاثر

مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مسلح گروہ نے دھماکہ کر کے اسرائیل - مصر گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے اسرائیل سے مصر کو ہونے والی گیس کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے۔

اسرائیل سے مصر کو ہونے والی گیس سپلائی متاثر
اسرائیل سے مصر کو ہونے والی گیس سپلائی متاثر

مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مسلح گروہ نے دھماکے کر کے اسرائیل-مصر گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچایا ہے، جس کی وجہ سے اسرائیل سے مصر کو ہونے والی گیس کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے۔

الجزیرہ نیوز چینل کے مطابق جرائم پیشہ افراد نے شمالی سینا کے بیرالعبد میں گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچایا ہے۔

چینل نے اسرائیل کے وزیر توانائی يول اسٹینز کے حوالے سے کہا اس وقت مصر میں قدرتی گیس کی سپلائی اسرائیل سے ہو رہی ہے۔

اس معاملے میں تحقیقات کی جا رہی ہے۔ واضح ر ہے کہ عرب اسپرنگ ٹربولنس کے بند ہونے کی وجہ سے مصر میں اسرائیل سے گیس کی سپلائی 2019 سے ہو رہی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 11:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details