اردو

urdu

ETV Bharat / international

گنی کے خوش نصیب لوگ

کوناکری حج انتظامیہ کی جانب سے تقریبا 8 ہزار عازمین حج کے لیے ٹیکہ کاری کی سہولت فراہم کی گئی ہے

متعلقہ تصویر

By

Published : Jul 15, 2019, 10:58 PM IST

افریقی ملک گنی کے دارالحکومت کوناکری میں عازمین حج کو روانگی سے قبل ٹیکہ لگایا جا رہا ہے۔

گنی کے خوش نصیب لوگ

گنی میں زیادہ تر غریب مسلمان آباد ہیں۔ ان میں سے چند ہی سفر حج کی استطاعت رکھتے ہیں لیکن چرنر مامڈو ان خوش نصیب انسانوں میں سے ایک ہیں جنہیں قدرت نے دولت کی نعمت سے نوازہ ہے۔

چرنر مامڈو ڈیالوکا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ انہیں اس سفر پر جانے کا موقع ملا ہے۔ اور ان کے اس سفر کا خرچ ان کا بیٹا اٹھا رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ انجیکشن عازمین حج کے لیے بے حد ضروری ہے، اور کوناکری حج انتظامیہ کی جانب سے تقریبا 8 ہزار عازمین حج کے لیے ٹیکہ کاری کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details