اردو

urdu

ETV Bharat / international

پاکستان میں ماہ رمضان

رمضان المبارک میں جن مقامات پر عموما لوگوں کی کثرت ہوا کرتی تھی آج کورونا کی وجہ سے ان مقامات پر چند افراد کے سوا کوئی نظر نہیں آتا۔

dfs
dsf

By

Published : Apr 26, 2020, 2:57 PM IST

کورونا وائرس کے دوران پاکستان میں رمضان المبارک کی صورتحال پہلے کے مقابلے قدرے مختلف ہے۔

پاکستان میں ماہ رمضان: ویڈیو

یہاں لاک ڈاون کا نفاذ ہے اور کراچی کی سڑکیں خالی پڑی ہیں۔ دوسری جانب لاک ڈاون کے سبب غریب عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے۔

اسی کے پیش نظر مختلف سماجی تنظیمیں ان مشکلات سے اپنی سطح پر نمٹنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

رمضان المبارک میں جن مقامات پر عموما لوگوں کی کثرت ہوا کرتی تھی آج کورونا کی وجہ سے ان مقامات پر چند افراد کے سوا کوئی نظر نہیں آتا۔

وائرس کے سبب مسجدوں میں نماز پڑھنے پر پابندی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 269 ہو چکی ہے، جبکہ متاثرین کی مجموعی تعداد 12 ہزار 723 تک پہنچ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details