چین میں کووڈ 19 کی نقلی ویکسین تیار کرنے کے الزام میں 80 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
چین کی سرکاری میڈیا نے یہ اطلاع دی۔
چین میں نقلی کورونا ویکسین تیار کرنے کے الزام میں 80 سے زائد افراد گرفتار خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق، مشتبہ افراد پر ستمبر سنہ 2020 سے معمولی سلائین کا استعمال کرکے نقلی ویکسین تیار کرنے کا الزام ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی پولیس نے چھاپہ مار کر نقلی کووڈ 19 کے 3،000 سے زائد ٹیکے ضبط کیے ہیں۔
وہیں، چینی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے گروہ کی جانب سے تیار کردہ تمام نقلی ٹیکوں کا پتہ لگا لیا ہے۔
یو این آئی