جاپان کی محکمہ موسمیات کی ایجنسی (جے ایم اے) نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 5.3درج کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 35.1 ڈگری شمالی عرض البد اور 137.8 ڈگری مشرقی طول البلد پر سطح سے 50 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔
جاپان میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے کی شدت 5.3درج کی گئی
جاپان کے شیزو اوکا صوبے میں اتوار کو درمیانی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جاپان میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے سے جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ابھی تک سونامی کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا ہے۔