اردو

urdu

ETV Bharat / international

عراق میں حملوں پر لبنان کی مذمت

وزارت خارجہ جبران باسل نے کہا کہ 'وہ امید کرتے ہیں کہ عراق کی خود مختاری اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے وہاں جلدازجلد امن اورسلامتی بحال کی جائے۔'

Minister condemns attacks on Iraq
عراق میں حملوں پر لبنان کی مذمت

By

Published : Jan 2, 2020, 11:37 AM IST

لبنان نے عراق پر امریکہ کے حملوں اور بغداد میں امریکہ کے سفارت خانے پر حملے کی مذمت کی ہے۔

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارت خارجہ جبران باسل نے کہا کہ 'عراق میں امریکی حملوں اور بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔'

وزارت نے کہا کہ 'وہ امید کرتے ہیں کہ عراق کی خود مختاری اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے وہاں جلد از جلد امن اور سلامتی بحال کی جائے۔'

مزید پڑھیں: داروغہ پر کار چوری کا الزام

واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی فوج نے عراق اور شام کے حزب اللہ باغیوں کے گروپ کے پانچ ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے تھے۔ جس کے بعد فضائی حملے سے مشتعل لوگوں نے بغداد واقع امریکی سفارت خانے پر حملہ کر دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details