اردو

urdu

ETV Bharat / international

زلزلے کے دوران جھولتا ہوا رولر کوسٹر - امریکہ

زلزلے کا مرکز لاس اینجلس سے 272 کلومیٹر شمال میں زمین کی سطح سے 40 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Jul 6, 2019, 5:45 PM IST

گذشتہ رات امریکہ کے کیلیفورنیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گے۔ ریکٹر پیمانے پر اس کی شدت 7 اعشاریہ 1 ناپی گئی۔

زلزلے کے دوران جھولتا ہوا رولر کوسٹر

زلزلے کا مرکز لاس اینجلس سے 272 کلومیٹر شمال میں زمین کی سطح سے 40 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

حال ہی میں لاس ویجس کے ایک جھولے کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں زلزلے کے دوران رولرکوسٹر کو چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

کارلا فیڈرسین نامی خاتون نے اس لمحے کو اپنے کیمرے میں قید کر لیا، جس میں رولر کوسٹر کو جھولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details