اردو

urdu

ETV Bharat / international

کرغزستان: کوئلہ کان میں گیس کا اخراج، چار افراد ہلاک - کرغزستان میں کوئلہ کان میں گیس کا اخراج

کرغزستان میں کوئلے کی کان سے کاربن مونوآکسائڈ لیک ہونے کے سبب ایک خاتون سمیت چارلوگوں کی موت ہوگئی۔

df
sfd

By

Published : Jun 24, 2020, 9:57 PM IST

کرغزستان میں کوئلے کی کان سے کاربن مونوآکسائڈ لیک ہونے کے سبب ایک خاتون سمیت چارلوگوں کی موت ہوگئی۔

کرغزستان کی وزارت ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے بدھ کو یہ معلومات دی۔یہ حادثہ ملک کے باٹ کین علاقہ کے سولکٹو شہر میں کینچیلر-

بیریک کوئلہ کان میں منگل کو پیش آیا تھا۔ابتدائی جانچ میں یہ معلوم ہوا ہے کہ کوئلہ کی کان میں کاربن مونوآکسائیڈ گیس بھری ہوئی تھی۔ہلاک ہونے والوں میں تین مرد اور ایک خاتون ورکرشامل ہے۔

جائے وقوع پر پہنچنے والے راحتی عملے نے کوئلہ کان سے لاشوں کو باہر نکالا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details