حکام نے بتایا کہ اکمولہ علاقہ کی ایک عمارت میں آتشزدگی ہوئی ہے۔فائر ڈپارٹمنٹ نے سخت محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔
قزاخستان: رہائشی عمارت میں آٓگ لگنے سے پانچ افراد کی موت - علاقہ کی ایک عمارت میں آتشزدگی
قزاخستان کے اکمولہ علاقہ میں بدھ کو ایک گھر میں آگ لگ جانے سے پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔
قزاخستان: رہائشی عمارت میں آٓگ لگنے سے پانچ افراد کی موت
عمارت میں آگ بجھ جانے کے بعد وہاں سے دومرد،ایک خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے جانچ کی جارہی ہے۔قزاقستان میں موسم گرما کا آغاز ہونے کے بعد آگ لگنے کے متعدد واقعات سامنے آرہے ہیں۔ملک کے مختلف حصوں سے اس دوران کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔