اردو

urdu

ETV Bharat / international

جاپان کے سابق وزیراعظم ناکاسونےکا انتقال - عالمی خبریں

جاپان کے سابق وزیراعظم یاسوہیرو ناکاسونے کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ 101سال کے تھے۔

ناکاسونےکا انتقال
ناکاسونےکا انتقال

By

Published : Nov 29, 2019, 1:22 PM IST

مقامی میڈیا نے جمعہ کو یہ خبر دی ہے ۔ ناکاسونے نومبر 1982نومبر 1987تک وزیراعظم کے عہدے پرفائز رہے ۔

انھوں نے جاپان کی قومی ریلوے کی نجکاری کےلیے کام کیا۔سفارتی محاذپر انھیں 1980کی دہائی کے دوران سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن کے قریبی تعلقات کے لیے جاناجاتاہے ۔

ناکاسونے 1918میں تاکاساکی شہر میں پیدا ہوئے تھے۔
انھوں نے 1947میں ایوان زیریں کےلیے منتخب ہونے کے ساتھ ہی اپنے سیاسی سفرکا آغاز کیاتھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details