اردو

urdu

ETV Bharat / international

جاپان کے سمندر میں شمالی کوریا نے پھر میزائل فائر کیا - میزائل

شمالی کوریا نے ہفتہ کو جاپان کے سمندری علاقے میں ایک نامعلوم میزائل داغا۔ جنوبی کوریا کی میڈيا نے جوائنٹ چیف اسٹاف کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔

میزائل فائر

By

Published : Aug 24, 2019, 12:42 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:32 AM IST

يونهاپ میڈيا کے مطابق جاپان کا خیال ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے 10 اگست کو بھی شمالی كوريا نے جاپان کے سمندری علاقے میں نامعلوم میزائل فائر کیا تھا۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:32 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details