اردو

urdu

ETV Bharat / international

شام کے صدر نے ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی - شام کے صدر

ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز کہا کہ جواد ظریف بشار الاسد اور دیگر شامی عہدیداروں سے دوطرفہ امور پر بات چیت کریں گے اور خطے میں ترقی کے بارے بھی گفتگو کریں گے۔

f
f

By

Published : Apr 21, 2020, 4:31 PM IST

شام کے صدر بشار الاسد نے پیر کو ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔ جنگ سے تباہ زدہ ملک میں رواں برس دونوں ممالک کے رہنماوں کی پہلی ملاقات ہے۔

گذشتہ 9 برسوں میں میں جنگ کے دوران ایران کی جانب سے شام کو مضبوطی کے ساتھ حمایت رہی ہے۔ اور ایران نے ہزاروں کی تعداد میں ایرانی

شام کے سرکاری ٹی وی نے اس ملاقات کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔ اسد اور ظریف دونوں نے گفتگو کے دوران چہرے کے ماسک پہن رکھا تھا اور سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھا گیا تھا۔

شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق ظریف نے اپنے شامی ہم منصب ولید المولیم سے بھی ملاقات کی۔

ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز کہا کہ جواد ظریف بشار الاسد اور دیگر شامی عہدیداروں سے دوطرفہ امور پر بات چیت کریں گے اور خطے میں ترقی کے بارے بھی گفتگو کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details