اردو

urdu

ETV Bharat / international

ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کیا - illegal seizure

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس مسوی نے بتایا کہ جبرالٹر میں ایرانی تیل ٹینکر کو "غیر قانونی'' طور پر ضبط کرنے پر برطانوی سفارت کار نیکولس ہپٹن کو تہران میں طلب کیا ہے۔

ایران نے برطانوی سفیر کو طلب کیا

By

Published : Jul 5, 2019, 10:33 AM IST

برطانوی بحریہ نے ایک ایرانی ٹینکر کو اس شبہ میں اپنی تحویل میں لیا ہے کہ 'ایران یہ تیل سیریا کو اسمگل کررہا تھا'۔


جبرالٹر کے وزیر اعلی فابین پکارڈو نے ایک بیان میں کہا کہ " یہ ٹینکر خام تیل سیریا لے جا رہا تھا جو یورپی یونین کے پابندیوں کے خلاف ہے۔

واضح رہے کہ یوروپی یونین نے سنہ 2011 سے ہی سیریا پر معاشی پابندیاں عائد کرررکھی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details