اردو

urdu

By

Published : May 21, 2020, 4:04 PM IST

ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد دس ہزار سے تجاوز

وزارت صحت کے افسر اچمادیوریانتو نے یہ اطلاع دی کہ انڈونیشیا میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 693 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 19 ہزار 189ہوگئی اور 21 مزید لوگوں کی موت سے مجموعی تعداد ایک ہزار 242 ہوگئی ہے۔

انڈونیشیا: کورونا متاثرین کی تعداد دس ہزار سے تجاوز
انڈونیشیا: کورونا متاثرین کی تعداد دس ہزار سے تجاوز

دارالحکومت جکارتہ میں کورونا کے بڑھتے قہر کے پیش نظر وسیع پیمانہ پر سماجی پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جکارتہ میں گورنر اینس باسویدن نے منگل کو بھی نافذ جزوی لاک ڈاؤن کو 14 دنوں کی توسیع کرکے اسے چار جون تک کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لوگوں سے قواعد پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details