اے پی نیوز اجنسی کے مطابق یہ حادثہ سنیچر کو تقریباً 4.45 بجے ہوا۔
حادثہ کے بعد کشتی ڈوب گئی۔ کشتی پر 32 لوگ سوار تھے۔ ان میں سے پندرہ لوگ محفوظ ہیں۔
اے پی نیوز اجنسی کے مطابق یہ حادثہ سنیچر کو تقریباً 4.45 بجے ہوا۔
حادثہ کے بعد کشتی ڈوب گئی۔ کشتی پر 32 لوگ سوار تھے۔ ان میں سے پندرہ لوگ محفوظ ہیں۔
لاپتہ لوگوں کی تلاش کے لئے مہم چلائی جارہی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ 15 عملہ کو مکمل طور پو محفوظ باہر نکال لیا گیا ہے۔
انڈونیشیا میں سمندری حادثات عام ہیں۔ملک میں تقریباً 17000 سے زائد جزیرے ہیں اور یہاں حفاظتی اقدامات کے لیے مناسب نظم نہیں ہے۔