دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ اور بیشتر ممالک کی کوشش ہے کہ دوسرے ممالک میں موجود اس کے شہر اپنے ملک میں بحفاظت واپس آ جائیں۔
اسی ضمن میں بھارتی حکومت کی جانب سے بھی سعودی عرب سے 185 بھارتی معتمرین کو خصوصی نجی طیارے سے وطن واپس لایا گیا۔