اردو

urdu

ETV Bharat / international

بھارت، سعودی عرب کو جلد فراہم کرے گا کورونا ویکسین - سعودی عرب کے لیے ویکسین کی خوراکیں سات سے دس روز کے اندر بھیج دی جائیں گی

سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سی ای او آدار پونا والا نے میڈیا کو بتایا کہ سعودی عرب کے لیے کرونا وائرس کی طے شدہ 30 لاکھ خوراکیں ایک ہفتہ یا 10 دن میں بھیج دی جائیں گی۔

india will soon supply the corona vaccine to saudi arabia
بھارت جلد ہی سعودی عرب کو کورونا ویکسین فراہم کرے گا

By

Published : Jan 26, 2021, 10:59 PM IST

بھارت میں سیرم انسٹی ٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹو آدار پونا والا کے مطابق، ان کا ادارہ برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی جانب سے سعودی عرب کو آئندہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کی 30 لاکھ خوراک فراہم کرے گا۔

سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سی ای او آدار پونا والا

ویکسین کی ایک خوراک کی قیمت 5.25 ڈالر ہوگی۔

سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا

یہ بھی پڑھیں: جینٹ یلن امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ مقرر

سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سعودی عرب کو کرونا ویکسین فراہم کرے گا

دنیا میں ویکسین تیار کرنے والے سب سے بڑے ادارے 'سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا' نے آسٹرا زینیکا کمپنی، گیٹس فاؤنڈیشن اور گیوی ویکسین الائنس کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ اس کے تحت غریب ممالک کو کورونا ویکسین کی ایک ارب خوراکیں فراہم کی جائیں گی۔

بھارتی ادارے کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق، سعودی عرب کے لیے ویکسین کی خوراکیں سات سے دس روز کے اندر بھیج دی جائیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details