گزشتہ 24 گھنٹوں میں بیماروں کی تعداد میں بھی 3 ہزار افراد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد 37 ہزار سے بڑھ کر 40 ہزار ہوگئی ہے جبکہ 3 ہزار 274 بیمار صحت یاب ہوگئے ہیں۔
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 903 ہوئی - چین میں کورونا وائرس سے اضافہ
چین میں خوفناک کورونا وائرس سے مزید 93 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 813 سے بڑھ کر 906 ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 903 ہوئی
عالمی ادارہ صحت نے امکان ظاہر کیا ہے کہ خطہ میں کورونا وائرس کی صورتحال اب مستحکم ہونا شروع ہوگئی ہے تاہم سنگاپور میں مزید 7 کیسز رپورٹ ہونے سے وہاں متاثرین کی تعداد 46 ہوگئی ہے جبکہ فرانس کے پہاڑی مقام میں چھٹیاں گزارنے والے 5 برطانوی شہری بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:33 PM IST