اردو

urdu

ETV Bharat / international

نئے قانون کے بعد ہانگ کانگ میں پہلی گرفتاری - ہانگ کانگ میں احتجاج کے دوران گرفتاری

چین نے نیم خودمختار علاقے ہانگ کانگ میں گذشتہ برس سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہی نیا قانون منگل کے روز نافذ کر دیا ہے۔

sfd
sdf

By

Published : Jul 1, 2020, 6:47 PM IST

چین کی مرکزی حکومت کے ذریعہ نافذ کردہ متنازع قومی سلامتی قانون کے بعد بھی ہانگ کانگ میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

ویڈیو

نئے قانون کے نفاذ کے بعد احتجاج کے دوران ہانگ کانگ میں پہلی بار کسی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

چین نے نیم خودمختار علاقے ہانگ کانگ میں گذشتہ برس سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہی نیا قانون منگل کے روز نافذ کر دیا ہے۔

اس نئے قانون کے ذریعہ علیحدگی پسند، تخریبی یا دہشت گردانہ سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دیا جائے گا، نیز شہر کے اندرونی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کو بھی غیر قانونی سمجھا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details