اردو

urdu

ETV Bharat / international

چین میں 26 لاکھ افراد سیلاب کی مشکلات سے دوچار - سیلاب

ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوئے ہیں اور 565 اعشاریہ 5 امریکی ڈالر کی مالیت کے املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

سدف
سدف

By

Published : Jun 10, 2020, 7:15 PM IST

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ، گوانگسی اور ہنان میں زبردست بارش ہوئی، جس کے سبب متعدد مقامات پر سیلاب کا منظر سامنے آیا۔

ویڈیو

جنوبی صوبوں میں اس سیلاب کی تباہی کے دوران 26 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

مسلسل ہونے والی تیز بارش کے سبب جنوب مشرقی چین کے مکانات اور کھیت پانی میں غرق ہو گئے۔

ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوئے ہیں اور 565 اعشاریہ 5 امریکی ڈالر کی مالیت کے املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

لوگوں کو سیلاب زدہ گھروں سے بچانے اور انہیں عارضی پناہ گاہوں میں لے جانے کے لئے ریسکیو عملے کو ملک بھر میں روانہ کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details