جنوبی جاپان میں تیز بارش سے تباہی کے پیش نظر حکام نے تقریباً 10 لاکھ افراد کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے گھروں کو خالی کرکے محفوظ مقامات پر چلے جائیں۔
حکام کو اندیشہ ہے کہ سیلاب مزید تباہ کن ہو سکتا ہے اور لیند سلائڈ کے بھی امکانات ہیں۔
جنوبی جاپان کے ترمزو شہر کے سڑکوں پر چلنے والی کاروں سے کسی ندی میں ہونے کا گمان ہوتا ہے۔