ایران کے اھواز شہر میں دو منزلہ عمارت میں اتوار کو گیس دھماکہ ہونےسے کم از کم پانچ لوگ مارے گئے اور نو دیگر جھلس گئے۔نیم سرکاری خبررساں ایجنسی اسنا نے یہ اطلاع دی۔
ایران میں گیس دھماکہ سے پانچ افراد ہلاک - Gas blast in Iran
امیرئی مارکیٹ میں دو منزلہ رہائشی عمارت میں ہوئے دھماکہ میں پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور چھ دیگر جھلس گئے۔ دھماکے کی وجہ کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔
sfd
اھواز میونسیپل کے فائربریگیڈ محکمے کے سربراہ ابراہیم کانبری نے ایجنسی کو بتایا کہ امیرئی مارکٹ میں دو منزلہ رہائشی عمارت میں ہوئے دھماکہ سے آس پاس کے کئی مکانوں اور کارباری اداروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
اس حادثے میں پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور چھ دیگر جھلس گئے۔ دھماکے کی وجہ کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔