چین کے صوبہ شانسی میں کوئلے کی ایک کان میں گیس کے پھٹنے سے چار مزدوروں کی موت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
چین میں کوئلہ کان میں دھماکہ چارمزدور ہلاک - explosion
مقامی افسران نے منگل کے روز بتایا کہ یہ دھماکہ لوآن گروپ کی ملکیت والی کان میں آج صبح تقریبا2 بجے ہوا۔
چین میں کوئلہ کان میں دھماکہ چارمزدور ہلاک
مقامی افسران نے منگل کے روز بتایا کہ یہ دھماکہ لوآن گروپ کی ملکیت والی کان میں آج صبح تقریبا2 بجے ہوا۔
اس دھماکے میں چار مزدوروں کی موت اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ کان میں ریسکیو آپریشن ختم ہوچکا ہے اوردھماکے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تفتیش جاری ہے۔
اس کان سے ہرسال تقریبا 12 لاکھ ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔