افغانستان کے صوبے قندھار میں سڑک کے کنارے نصب کیے گئے بم دھماکے میں کم از کم 4 افراد ہلاک، جبکہ 7 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان کے قندھار میں بم دھماکہ - Afghanistan
صوبائی پولیس کے ترجمان جمال ناصر بارک زئی نے بتایا کہ ضلع پنج وئی کے جلخان علاقے میں صبح سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تین خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہوگئے۔
sdf
صوبائی پولیس کے ترجمان جمال ناصر بارک زئی نے بتایا کہ ضلع پنج وئی کے جلخان علاقے میں صبح سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں تین خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہوگئے۔
طلوع نیوز کے مطابق پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دھماکے میں 5 بچے اور 2 بالغ بھی زخمی ہوئے ہیں۔