اردو

urdu

ETV Bharat / international

عراق: امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکہ - عراق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ ہوا۔

امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکہ

By

Published : May 20, 2019, 9:08 AM IST

اطلاع کے مطابق اس دھماکے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی عراقی اتھارٹی نے اس معاملے میں کسی قسم کا بیان دیا ہے۔

حالاںکہ مقامی میڈیا کے مطابق امریکی سفارت خانے کے اطراف میں دھماکے کی آواز سنائی دی تھی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details