اردو

urdu

ETV Bharat / international

جاپان میں زلزلہ - زلزلہ

جاپان کے ہاچیجو جیما جزیرے میں ریختر اسکیل 6.0 شدت کا زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جاپان کے ہاچیجو جیما جزیرے میں زلزلہ

By

Published : Jul 30, 2019, 10:20 AM IST

جاپان کے صوبہ ٹوکیو کے ہاچیجوجیما جزیرے کے مشرقی ساحل پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 تھی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح تقریبا پانچ بجکر 37 منٹ پر محسوس کیے گئے ۔
زلزلے کا مرکز 32.9 ڈگری شمالی عرض البلد اور 140.9 ڈگری مشرقی طول البلد پر سطح سے 60 کلومیٹر کی گہرائی میں رہا ۔ زلزلے کی وجہ سے سونامی سے متعلق کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details