اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں ڈرون حملہ، تین طالبانی ہلاک - three talibani died

افغانستان کے مشرقی صوبے پاكتكا میں ڈرون حملے میں کم از کم تین طالبان ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں ڈرون حملہ، تین طالبانی ہلاک

By

Published : May 19, 2019, 11:50 PM IST

مقامی میڈیا نے افغان فوج کی 203 ویں تھنڈر کمان کے حوالے سے اتوار کو یہ خبر دی۔

دور دراز صوبوں میں طالبان عسکریت پسندوں کی موجودگی نسبتا زیادہ ہے۔ وہ اکثر افغان فوج، پولیس فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنا کر حملہ کرتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details