اردو

urdu

By

Published : Oct 25, 2020, 8:00 PM IST

ETV Bharat / international

ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے ہلاکتوں کی تعداد 130 ہو گئی

ویتنام کے وسطی اور وسطی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سمیت دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 130 ہوگئی ہے

sdf
sdf

ویتنام کے وسطی اور وسطی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سمیت دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 130 ہوگئی ہے ، جبکہ مزید 18 افراد لاپتہ ہیں۔

اس بات کی جانکاری ویتنام کی سینٹرل اسٹیئرنگ کمیٹی برائے قدرتی آفات سے بچاؤ اور کنٹرول نے اتوار کے روز دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details